اللہ کب سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے

اللہ کب سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے اللہ فرماتا ہے جب کوئی تم پر ظلم کرے تو میرے انتقام پر راضی ہو جاؤ کیونکہ میرا انتقام تمہارے انتقام سے بہتر ہے جو اللہ کے دیے ہوئے رزق کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ہو سکتا جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں بے تحاشہ آنسو آجائیں تو اس رب سے چپکے چپکے باتیں کر لیا کریں وہ سب جانتا ہے

لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے۔ فجر پڑھنا ان کو نصیب ہوتی ہے جن کو اللہ سے سچی محبت ہو۔ دنیا کی محبت سے اللہ نہیں ملتا لیکن اللہ کی محبت سے دنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہے وہ آزمائے گا دنیا کی ہر محبت دکھا کر پھر کہے گا بتا کون ہے تیرا میرے سوا اللہ کی رضا میں ہی دل کا سکون چھپا ہوتا ہے جب کوئی بندہ زمین پر اللہ کی کسی مخلوق کو تکلیف نہیں دیتا تب اللہ اپنے بندے سے خوش ہوتا ہے لوگوں کو دعا کے لیے کہنے سے بہتر ہے کہ ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے

حمل میں سورۃ مریم پڑھنا

اس سورۃ کو کوئی شخص اگر دولت مندی کے لیے پڑھے تو سات دفعہ روزانہ پڑھا جائے بے شمار دولت پائے گا اور پڑھنے والے کا حافظہ اس قدر بڑھ جائے کہ جس بات کو ایک مرتبہ سنے کبھی نہیں بھولے گا بیمار انسان لکھ کر پی لے تو شفا پائے ۔ اس کے نقش کو لکھ کر باغ کے درخت پر باندھ دیں تو اس سال بے شمار پھول اور پھل آئیں اگر سات روز لکھ کر بیمار پیئے تو تمام امراض سے صحت پائے جس گھر میں پری کا خوف ہو اس میں یہ سورت لکھ کر دیوار پر لٹکا دے تمام گھر والے امن میں رہیں گے۔ اگر اس کو لکھ کر گھر میں رکھا جائے تو خیروبرکت ہو گی۔ اگر اس سورۃ کو حمل کے دوران روزانہ پڑھا جائے تو انشاءاللہ محفوظ حمل ہو گا اور انشاءاللہ بچے کی پیدائش میں آسانی ہو گی ۔ اس طرح یہ سورۃ بہت فائدہ مند ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *