ایک تسبیح جو آپ کو راتوں رات ارب پتی بنا دے گی


0

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم معزز ویورز، معزز ویورز ہم امید کرتے ہیں کے آپ سب لوگ خیر و عافیت سے ہونگے آج کی ویڈیو بہت ہی خاص ہے کیونکہ آج کی اس ویڈیو میں، میں جو آپ کو تسبیح بتانے جا رہا ہوں یہ تسبیح نہیں بلکہ دولت کا سمندر ہے ابھی تک جن جن بہن بھائیوں نے اس کو پڑھا ہے اور جو ابھی پڑھنے والے ہیں انشاءاللہ میری بات مان کر آپ لوگ صرف یہ ایک تسبیح پڑھ لیا کریں انشاءاللہ آپ کے گھر میں لاکھوں کروڑوں کی دولت آنا شروع ہو جائے گی.

یہ ایک تسبیح دولت کا سمندر لے کر آپ کے گھر میں آ جائے گی. یہ ایک تسبیح دولت کا اتنا بڑا سمندر ہے کہ اگر آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیں تو آپ کے گھر سے کبھی رزق ختم نہیں ہوگا. کبھی دولت میں کمی نہیں آئے گی. جو میرے بھائی میرے دوست آج دولت میں کمی کی وجہ سے پریشان ہیں. اپنے گھر میں ہونے والی بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں

غربت کی وجہ سے پریشان ہیں. تواللہ پاک ان کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ وہ ساری عمر بھی کھاتے رہیں اور اس تسبیح کو کبھی بھی پڑھنا مت بھولیں تو وہ لوگ دنوں کے اندر دولت مند بن جائیں گے. سب سے پہلے میں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ میرا مالک میرا پروردگار آپ سب کی نیک اور جائز حاجات کو پورا فرما کر آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے

ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی میرے تمام دیکھنے اور سننے والے بھائیوں کی جو اس وقت بہت زیادہ بے روزگار ہیں. جن کا گھر میں بالکل بھی گزارا نہیں ہو رہا. جن کے پاس دولت کی بہت زیادہ کمی ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ایمرجنسی کہیں سے دولت کا انتظام ہو جائے ان کی پیسوں کی ضرورت پوری ہو جائے ان کے گھر میں رزق آجائے تو میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک ہم سب کے گھروں میں رزق دولت جیسی نعمت عطا دے

اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی بھی توفیق عطا فرما دے. میرے وہ تمام بھائی اور بہنیں جو اس وقت مشکل ترین حالات سے گزر رہے ہیں. یاد رکھیں کہ اللہ پاک آپ کے دل کی ہر بات کو جانتا ہے. جو حالات اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں. اللہ پاک ان کو جانتا ہے

اکثر ہوتا یہ ہے کہ جب ہمیں مشکلات آتی ہیں. رزق کی تنگی ہوتی ہے. دولت میں کمی آجاتی ہے. کاروبار, ٹھپ ہو جاتا ہے. آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے آنا شروع ہو جاتا ہے. تو ہم گلے شکوے کرنا شروع کر دیتے ہیں اور پھر کیا کرتے ہیں کہ شارٹ کٹ استعمال کرتے ہیں اور ناجائز کاموں میں پڑ جاتے ہیں. لوگوں کا مال ناجائز طور پر کھانا شروع کر دیتے ہیں

یتیموں کا حق مارنے لگ جاتے ہیں. زمین و جائیداد پر ناجائز قبضہ کرنے لگ جاتے ہیں. لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کمانا شروع کر دیتے ہیں. اور اسی دولت سے اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پالتے ہیں. ناپ تول میں کمی کرنا شروع کر دیتے ہیں. حساب کتاب میں رد بدل کرنا شروع کر دیتے ہیں. اللہ پاک ہم سب کو ایسی حرام کی دولت سے محفوظ رکھے

اور اپنے پاک اور غیب کے خزانوں سے ہمیں رزق حلال نصیب فرمائے. جو لوگ حرام اور حلال کی تمیز نہیں کرتے. وہ بھول جاتے ہیں کہ ایک ذات اوپر بھی ہے جو سب دیکھ رہی ہے. اور جس چیز سے اس نے منع فرمایا ہے اگر ہم اس سے منع نہ ہوئے تو یہ جو حرام کا رزق کما رہے ہیں. یہ سارے کا سارا ہماری دنیا بھی عذاب کا باعث بنے گا اور آخرت میں بھی ہماری زندگی کو خراب کر دے گا

میرے وہ تمام بھائی اور دوست اور بہنیں جو آج کی اس تسبیح کو پڑھ لیں گے اس تسبیح کے وسیلے سے اس تسبیح کی برکت سے اللہ پاک آپ کے کاموں میں ایسے ایسے وسائل پیدا فرما دے گا کہ اگر آپ نے ہزاروں کا سوچا ہو گا تو آپ کو لاکھوں ملنا شروع ہو جائیں گے. اگر آپ نے لاکھوں کا سوچا ہو گا تو آپ کو کروڑوں ملنا شروع ہو جائیں گے

کیونکہ اس کے میں کسی چیز کی کمی نہیں. آپ ارادہ کر کے دیکھیں نیت صاف رکھ کر آپ یہ تسبیح پڑھ کر دیکھیں. یقین مانو کبھی دولت کی کمی ہی نہیں آئے گی. جس تسبیح کے بارے میں میں آپ لوگوں کو بتانے جا رہا ہوں اس کو اپنی زندگی کا ایک حصہ بنا لیں. کوشش کریں کہ ہر روز اس تسبیح کو پڑھ کر اس کا اثر دیکھ لیں. کسی بھی وقت پڑھ لیا کریں. اس کو پڑھ کر دیکھیں. اس کا ایسا اثر آپ کو ملے گا. اپنی آنکھوں سے دیکھو گے کہ وہ پروردگار سارے کے سارے رزق کے دروازے ہی کھول دے گا

تسبیح میں آپ لوگوں نے پڑھنا کیا ہے? کہ دن ہو یا رات ہو کسی بھی وقت ایک تسبیح اپنے ہاتھ میں پکڑ لیں. اور ہاتھ میں پکڑ کر تسبیح کے ہر ایک دانے کے اوپر آپ نے پڑھنا ہے. بسم اللہ الرحمن الرحیم. یا قائم یا رزاق, یادائم, یا وہاب, یا قائم, یا رزاق, یا دائم, یا وہاب, آپ اس تسبیح اس طریقے سے بھی پڑھ سکتے ہیں کہ سب سے پہلے اس کے بعد یا قائم یا رزاق جیسے ہم اللہ پاک کے دو اسم مبارک پڑھتے ہیں یا وہاب یا رزاق اسی طرح آپ یا وہاب پہلے پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ یا دائم یا وہاب یا قائم یا رزاق کسی بھی طریقے سے آپ اللہ پاک کے یہ اسم مبارک تسبیح کے ہر ایک دانے کے اوپر ان کو پڑھ لینا ہے اور جیسے ہی تسبیح پوری ہو تو تسبیح کو سے محبت سے چوم کر اپنے سینے سے لگا لیں اور دونوں ہاتھ اللہ کی بارگاہ میں اٹھا کر اللہ پاک سے اپنے رزق کے لیے دولت کے لیے دعا مانگ لیں

دوستوں یہ تسبیح دولت کا سمندر ہے جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بتایا. اس کو صرف پڑھنے کی دیر ہو گی. تسبیح کے دانے پر ہاتھ رکھنے کی دیر ہو گی. اور اللہ کے اسم مبارک پڑھنے کی دیر ہو گی. جو قائم بھی ہے. جو دائم بھی ہے جو رزاق بھی ہے. جو وہاب ہے. صرف تسبیح کے ہر دانے پر ہاتھ رکھنے کی دیر ہو گی کہ دولت کا سمندر ابل کر آپ کے گھر میں آ گرے گا. اتنی دولت آئے گی آپ کی سمجھ سے باہر ہو جائے گا کہ اتنی دولت میں کہاں سنبھالوں اتنا رزق میں کہاں سنبھالوں کہ اللہ پاک نے اس تسبیح کی برکت سے سارے کے سارے رزق کے دروازے ہی کھول دیے ہیں. آپ کو یقین نہیں آرہا ہوگا. آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں ایسے ہی آپ کو بتا رہا ہوں. میں ایسے ہی بالکل نہیں بتا رہا

اس تسبیح کو پڑھنے کے بعد جو معجزات آپ دیکھو گے آپ چاہے خود نہ پڑھیں اپنے کسی بہن کو بتا دیں کسی دوست کو بتا دیں جو بہت زیادہ مجبور ہے اگر آپ کو اللہ پاک نے بہت رزق عطا فرمایا ہے تو آپ چاہے نہ پڑھیں اپنے کسی دوست, کسی بہن, کسی رشتہ دار کو یہ تسبیح بتا کر دیکھیں یقین کرو کہ جب وہ پڑھنا شروع کرے گا تو اس کے گھر میں اتنی دولت آجائے گی اتنا رزق آجائے گا آپ حیران رہ جاؤ گے یہ تسبیح میں نے خود کیوں نہیں پڑھی? آپ کو پچھتاوا ہو گا کہ یہ تسبیح میں خود کیوں نہیں پڑھ سکا? تو اس لیے میری آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ خود بھی اس تسبیح کو ضرور پڑھ لیں اور اپنے ان تمام بھائیوں بہنوں کے ساتھ بھی شیئر کر دیں

جو اس وقت تنگ دست ہیں بے روزگاری کا شکار ہیں. گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے. اس تسبیح کی ایسی برکت دیکھیں گے. کہ اللہ پاک ایسے ایسے وسائل پیدا فرما دے گا. کیونکہ وسیلے اسی نے پیدا کرنے ہوتے ہیں. ایسے ایسے پیدا فرمائے گا. کہ گھر بیٹھے آپ کے کام سنورنا شروع ہو جائیں گے. جو فارغ بیٹھے ہیں ان کو کام ملنا شروع ہو جائے گا

جو کام کر رہے ہیں ان کے کام میں برکتیں اور ترقی آنا شروع ہو جائے گی. اور آپ کے سارے کے سارے کاموں میں آپ کو بلندیاں ملنا شروع ہو جائیں گی. میں اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک اس چھوٹی سی تسبیح کی برکت سے آپ کی تمام نیک اور جائز حاجات کو پورا فرما کر آپ کے رزق دولت میں برکت اور ترقی عطا فرمائے

Advertisement

Like it? Share with your friends!

0
2pglv

0 Comments

Your email address will not be published.