کھرب پتی ہونے کا بہت ہی کمال وظیفہ


0

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم یہ ایک ایسا وظیفہ ہے یہ ایک ایسا عمل ہے جس کو آپ کر کے انشاءاللہ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن جائیں گے بہت ہی پور فل عمل ہے جو بھی جس کو بھی میں نے آج تک بتایا ہے اللہ تعالی نے اس پر کرم کیا ہے رزق کے دروازے کھولے ہیں کیونکہ اس میں جو ہے یہ وظیفہ جو ہے وہ اس کے شان نزول بھی بہت پیارا ہے

اس کے حوالے سے ہی نازل ہوا ہے تو انشاءاللہ وہ بھی وہ بھی شان نزول بھی آپ سے ذکر کروں گا اور اس آیات کا جو اس کا وظیفہ ہے ان شاء اللہ تعالی ویڈیو توجہ سے اور غور سے سنیے گا انشاءاللہ تعالی چند ہی دنوں میں آپ کو مالدار بنا دیں گے خرب پتی بنا دیں گے اللہ تعالی کے حکم سے جیسا میں نے ذکر کیا آج کا ذکر بہت ہی خاص ہے رزق کے حوالے سے ہے ان پریشان لوگوں کے سے ہے

جو رزق کی تنگی سے پریشان ہیں جو کہتے ہیں کاروبار میں برکت نہیں ہے جو کہتے ہیں گھروں میں برکت نہیں ہے جو کہتے ہیں مال میں برکت نہیں ہے جو کہتے ہیں پیسوں میں برکت نہیں ہے جو کہتے ہیں پیسوں میں برکت نہیں ہے جو کہتے ہیں تنخواہوں میں برکت نہیں ہے افضل چیز جو ہے وہ برکت ہے انسان کے مال کاروبار میں اس کے حالات میں جو میں چیز ہے اس کے گھر میں وہ برکت ہے

جس کے میں برکت آگئی ان شاء اللہ تعالی چند ہی روپیوں میں اللہ تعالی اتنا کچھ بنا دیتے ہیں لوگ دیکھ کر حیران ہوتے ہیں ان کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آگیا انشاء اللہ تعالی اس عمل کو کرنے والے کے گھر میں بہت برکت ہوگی اللہ تعالیٰ چند دنوں میں ایسی برکت دیں گے جو خرب پتی لوگوں کے پاس ہوتی ہے اب کام بہت آسان ہے عمل بہت مختصر ہے

وظیفہ بہت ہے کرنا آپ نے کیا ہے اس عمل کو جمعرات کے دن سے شروع کرنا ہے آپ نے سورۃ طلاق بسم اللہ کے ساتھ پڑھنی ہے اور سورہ طلاق پڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ نے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے پڑھتے پڑھتے جب آپ اس کی آیات نمبر تین پر پہنچیں گے تو اس آیات کو آپ نے اکتالیس بار پڑھنا ہے اکتالیس مرتبہ پڑھیں گے انشاءاللہ تعالی فائدہ گا اور پھر اس کے بعد اس سورت سے آگے شروع کرنا ہے اس کے بعد سورۃ کے آگے سے آیات نمبر چار سے مکمل پڑھنی ہے اور اس کے بعد اللہ پاک سے رزق کی دعا کرنی ہے

Advertisement

Like it? Share with your friends!

0
2pglv

0 Comments

Your email address will not be published.