Nazry Bad ke Nishaniyan or Nuksanat – Ilmi City


0

Nazry Bad ke Nishaniyan or Nuksanat

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم معزز ویورز، اکثر لوگ نظر بد میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور ان کو بہت سریس لیتے ہیں اگر کسی کی دکان ہے تو کوئی جلتا پھرتا ہے اس کو نظر لگا دیتا ہے اس کا کاروبار بند ہو جاتا ہے اسی طرح اگر کوئی نظر لگا دیتا ہے تو میاں بیوی کی محبت نفرت میں تبدیل ہو جاتی ہے ایک ماں کا بیٹا بہت فرمانبردار ہوتا ہے اور ایک عورت آتی ہے گھر میں اور اس کی ماں اس کے سامنے اپنے بچے کی تعریف کی ہے کہ میرا بیٹا بڑا فرمانبردار ہے تو وہ عورت حسد کی وجہ سے نظر لگا دیتے ہیں بیٹا نافرمان ہو جاتا ہے بیٹے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا

ہم میں سے اکثر گھر اس بیماری میں مبتلا ہیں بہت سے لوگ اس چیز کو سریس لے لیتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں یہ جادو ہے اور جعلی عاملوں کے پاس چلے جاتے ہیں جن کا کام ہی لوگوں کو لوٹنا ہوتا ہے آج ہم آپ کو اس کا علاج بتائیں گے ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے نظر بد کے بارے میں فرمایا تھا ایک حدیث کا مفہوم ہے اللہ تعالی نے تقدیر میں جو لکھ دیا ہے

اس کے بعد سب سے زیادہ اموات نظر بد سے ہو گئی ایک اور حدیث کا مفہوم ہے نظر انسان کو قبر تک اور اونٹ کو ہانڈی تک پہنچا دیتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا نظر ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو پہاڑ سے نیچے دیتی ہے مثلا یہ جو حادثات ہوتے ہیں گاڑی پہاڑ سے گر جاتی ہے اور ان سب کے بارے میں ہی فرمایا گیا ہے نظر انسان کو پہاڑ سے گرا دیتی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تقدیر کے آگے بھی اگر کوئی چیز ہے تو وہ نظر ہے ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ بعض نظر انسان کو قتل کر دیتی ہے

علاج نظر بد سے بچنے کے لیے اس کا علاج یہ ہے آپ ساتھ لال خشک مرچیں لیں اور جس شخص کو نظر بد لگی ہو اس سر سے لے کر پاؤں تک گھما دیں اور گھمانے سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھنی ہے اور پھر ایک مرچ پر دم کرنا ہے اسی طرح ساری مرچیوں کو ایک ایک کر کے دم کر لیں۔

اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے تمام مرچوں پر سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات اور سورۃ فلق اور سورۃ الناس سات مرتبہ پڑھ کر تمام مرچوں پر دم کر دیں۔ مکمل ہو گیا اور اس کو کسی کھلی جگہ پر لے جائیں۔ کسی تنگ جگہ پر نہیں اور آپ اس کو ایک دن میں ایک مرچ کو آگ پر جلائیں اور سات دن روزانہ ان سات مرچوں کو جلائیں۔ اگر آپ بڑی سے بڑی نظر بد اور بیماری میں مبتلا ہوں گے تو اللہ پاک آپ کو شفا دے دے گا

Advertisement

Like it? Share with your friends!

0
2pglv

0 Comments

Your email address will not be published.