شادی رزق اور دولت کے لیے بہترین وظیفہ


0

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم بہت ساری ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں اور ایسے ہمارے بھائی وظائف پوچھتے رہتے ہیں ہمیں کوئی وظیفہ بتائیں مختصر وظیفہ بتائیں تو آج میں آپ کو تین تین منٹ کے انتہائی پاورفل وظائف بتاتا ہوں آپ چاروں بھی کر سکتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک بھی کر سکتے ہیں اور سارے وظیفے اگر ان پر آپ وقت صرف کریں نہ صرف تین تین منٹ کے ساتھ وظیفے ہیں آپ چاہے ایک کریں تین کریں چار کریں یا جیسے آپ کی مرضی ہو ٹھیک ہے نماز کی پابندی کریں رزق حلال کمائیں کھائیں

حقوق اللہ اور حقوق العباد کا اہتمام کریں ایسے ہی صدقہ خیرات حسب توفیق دیں اور دعا مانگیں کا اہتمام کریں اور ہر فرض نماز کے بعد سات مرتبہ سورہ قریش پڑھنے کا اہتمام کریں سب سے پہلے نمبر پر قرآن مجید فرقان حمید پارہ نمبر پچیس سورہ عاشورہ اور اس کی آیات نمبر انیس یہ آیات جو ہیں نا اس انگلیوں کے پوروں پر جو ہے آپ نے فجر کی نماز کے بعد ستر مرتبہ پڑھنا ہے انتہائی مجرب ہیں

ہمارے شیخ اور بڑے بڑے اولیاء مفسرین محدثین بڑے بڑے حضرات جو ہیں نا انتہائی مجرب ہیں رزق دولت جاب کاروبار اور اس میں ترقی کے لیے انتہائی مجرب ہیں اس کو انگلیوں کے پوروں پر ایسے ستر مرتبہ گننا ہے ٹھیک ہے اور تین منٹ سے چار منٹ آپ کے نہیں لگیں گے دوسرا نمبر کا وظیفہ قرآن مجید فرقان حمید نمبر اٹھائیس سورۃ طلاق کی پہلی آیات کا آخری حصہ اور دوسری آیات کا شروع ٹھیک ہے یا عشاء کی نماز کے بعد بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں ایسے انگلیوں کی پوڑوں پر جو ہے اس کے بعد ایک تسبیح استغفراللہ کی پڑھنی ہے

رزق کے بند دروازے کے لیے اور مشکلات حل کے لیے اور مقاصد کے حصول کے لیے تیز بہضب اور مجرب اور آزمودہ وظیفہ یہ ہے ٹھیک ہے تیسرا نمبر کا وظیفہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ارشاد ہے جو شخص یہ وظیفہ کرتا ہے فجر کی نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھے گا اللہ اسے چار انعامات دیتے ہیں ان میں سے ایک جو انعام ہے وہ رزق رزق میں بے پناہ اضافہ اور بے پناہ ساتھ ہی تجربہ ہے اس پر باقی تین انعامات بھی بہت بڑے ہیں رزق کی پریشانی تین وظیفے ہوں گے چوتھا وظیفہ ٹھیک ہے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ فجر کی نماز کے بعد فجر کی نماز کے بعد یا فجر کی سنتیں اور فرض درمیان ایک سو مرتبہ پڑھنا ہے

دنیا کا ہر معاملہ ہر مشکل بالخصوص رزق مال دولت جاب کاروبار تین بازب وظیفے ہیں تین باحذب وظیفے ہیں ٹھیک ہے پانچوں وظیفے سورۃ اخلاص ایک سو مرتبہ سوتے وقت یا فجر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے جیسا آپ سب ہی جانتے ہیں وظائف میں بہت ہی طاقت ہوتی ہے تو ان وظائف کو کرنے سے انشاءاللہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے

Advertisement

Like it? Share with your friends!

0
2pglv

0 Comments

Your email address will not be published.