Kun Faya kun ka powerful Wazifa for Hajat – کن فیکون


0

Kun Faya Kun Ka Wazifa in Urdu

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم پیارے دوستو السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں اور میری پیاری بہنوں آج جو وظیفہ جو عمل آپ کے ساتھ شیئر کروں گا یہ وظیفہ قرآن پاک کے دو لفظ کن فیکون کا وظیفہ ہے پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں قرآن حکیم میں اللہ پاک خود اپنی قدرت بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ جو کام کرنے کا اراد ہوتا ہے تو میں ایک کن کہتا ہوں اور وہ ہو جاتا ہے

اللہ پاک کے اس کن میں اتنی طاقت ہے ہم مسلمانوں کو سائنسدانوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے اس طاقت سے ہمیں آگاہ کیا جنہوں نے ہمارے سامنے قرآن کی سچائی بیان کی اللہ کو پہچاننے میں ہماری مدد کی پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں کن یقون کا مفہوم ہم اس وقت تک نہیں جان سکتے جب تک ہم اللہ کی قدرت کو نہیں جان پاتے سائنس جو ہمیں ان کن کی طاقت سے آگاہ کرتی ہے

اللہ پاک کے کن میں کتنی طاقت ہے اس سے ہمیں ضرور آگاہی حاصل کرنی چاہیے انسان کو اپنے مالک کی قدرت کو جاننا ضروری ہے اللہ کی اس وسیع کائنات میں انسان کی کیا حیثیت ہے یہ اسے تب ہی پتہ چل سکتا ہے جب وہ اس کائنات کے بارے میں مکمل آگاہی حاصل کرے پھر اسے معلوم ہو سکتا ہے کہ ایک انسان کی تخلیق اور پھر اسے دنیا میں بھیج کر موت دینا اور موت بعد دوبارہ اٹھانا اللہ پاک کی قدرت کے آگے ایک کن کا فاصلہ ہے

پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں آج اسی کن فائقون کا ایک مجرب عمل آپ کو بتاؤں گا. یہ وظیفہ بالخصوص کسی بھی حاجت کے لیے کسی بھی مقصد کے لیے آپ پڑھ سکتے ہیں. اگر آپ کی کوئی بہت بڑی حاجت ہے. بہت بڑا مقصد ہے جو پورا نہیں ہو رہا تو آپ کن فیقون کا یہ عمل کریں. انشاءاللہ میرے اللہ نے چاہا تو ایک دن کے عمل سے ہی آپ کی حاجت پوری ہو جائے پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں دوسری بات یقین کی ہے میں ہر ویڈیو میں یہ بتاتا ہوں کہ آپ کا یقین کامل ہونا چاہیے جب تک آپ کا یقین کامل نہیں ہوگا

تب تک آپ کو وظیفہ پڑھنے کا فائدہ نہیں ہو سکتا آپ نے کسی بھی وظیفے کو شک کی نگاہ سے نہیں پڑھنا کہ وظیفہ پڑھ کے دیکھتے ہیں اگر فائدہ ہوا تو اس وظیفے کو جاری رکھیں گے اگر فائدہ نہ ہوا تو اس وظیفے کو چھوڑ دیں گے اگر آپ اس نظریے سے وظیفہ پڑھیں گے تو آپ کو وظیفہ پڑھنے کا کوئی فائدہ ہونے والا اور اگر آپ اس نیت سے عمل کریں گے کہ میں یہ وظیفہ پڑھنے لگا ہوں

اللہ رب العزت نے میرا کام کر دیا مجھے کامیابی عطا فرما دی تو انشاءاللہ انشاءاللہ جس مقصد کے لیے آپ یہ عمل یہ وظیفہ پڑھیں گے اللہ تعالی آپ کو ضرور کامیاب کرے گا پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں اللہ رب العزت بہانے ڈھونڈتا ہے اپنے بندے کو عطا کرنے کے آپ نے ہزاروں وظائف کیے بہت زیادہ کوشش کی لیکن پھر بھی آپ کی حاجت پوری نہیں ہوئی آپ مقصد میں کامیابی نہیں ملی تو آپ نے مایوس نہیں ہونا

اللہ کے در کا دروازہ کھٹکھٹانا ہے اور پختہ یقین کے ساتھ کھٹکھٹانا ہے. پھر آپ دیکھیں آپ کی حاجتیں بھی پوری ہوں گی. اور آپ کو کامیابیاں بھی ملیں گی. میرے پیارے بھائیوں اور میری بہنوں جیسا کہ بتا چکا ہوں کہ آپ لاکھوں حاجات کے لیے بھی اس وظیفے کو اس عمل کو کر سکتے ہیں. اب عمل آپ نے کیسے کرنا ہے. عمل کرنے کا طریقہ کار اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں. پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں سب سے پہلے جب آپ نے عمل شروع کرنا ہے. تو آپ نے دو رکعت نماز صلوۃ الحاجت کے ادا کرنے ہیں

عمل شروع کرنے سے پہلے آپ نے دو رکعت نماز صلوۃ الحاجت کے پڑھنے ہیں. اب یہ دو رکعت نماز صلاۃ الحاجت کے آپ نے اس طرح ہیں کہ سورۃ فاتحہ کے بعد آپ نے صرف سات مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے اور اسی طرح دوسری رکعت میں بھی سورۃ فاتحہ کے بعد آپ نے سات مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں اگر آپ سورۃ اخلاص نہیں پڑھ سکتے تو آپ قرآن پاک میں سے کوئی بھی ایک آیت پڑھ لیں کوئی اور سورۃ پڑھنا چاہتے ہیں تو کوئی اور سورت پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر آپ سورۃ فاتحہ پڑھتے ہیں تو اس کی وقت اور زیادہ بڑھ جائے گی

اب بعض اوقات میں سجدہ کرنا منع کیا گیا ہے. نفلی عبادت سے منع کیا گیا ہے ان اوقات کو چھوڑ کر آپ نے یہ نوافل ادا کرنے ہیں. اگر آپ نماز تہجد ادا کرتے ہیں تو نماز تہجد کے ساتھ آپ یہ نوافل پڑھ سکتے ہیں. نماز ظہر کے بعد آپ یہ نوافل ادا کر سکتے ہیں. نماز مغرب کے بعد پڑھ سکتے ہیں.
نماز عشاء کے بعد پڑھ سکتے ہیں. یہ ایسے اوقات ہیں جن اوقات میں آپ نے یہ دو رکعت نماز نماز حاجت کے ادا کرنے ہیں اور اس کے بعد جب آپ اپنے بستر پر سونے کے لیے جائیں لیٹنے کے لیے جائیں تو اپنے بستر پر بیٹھ کر آپ نے ایک تسبیح یعنی کہ ایک سو مرتبہ قرآن پاک کے یہ دو لفظ کن فائقون ان لفظوں کو پڑھنا ہے ان کے اول اور آخر آپ نے تین تین مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے اس عمل کو مسلسل آپ نے اکیس دنوں تک جاری رکھنا ہے اگر آپ کا آپ کی حاجت اکیس دنوں سے پہلے پہلے پوری ہو جاتی ہے

تو آپ اس عمل کو چھوڑ دیں پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں جو نوافل آپ نے ادا کرنے ہیں دو رکعت نماز صلوۃ حاجت کے وہ صرف آپ نے ایک مرتبہ ہی پڑھنے ہیں وہ وظیفہ شروع ہونے سے پہلے پڑھنے ہیں جب آپ کا وظیفہ مکمل ہو جائے آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ کا کام اللہ رب العزت نے کر دیا ہے تو آخر میں آپ نے پھر اسی طریقے سے دو رکعت نماز حاجت کے ادا کرنے ہیں اس کے بعد اللہ رب العزت سے دعا مانگیں اللہ تعالی کا شکر ادا کریں اللہ تعالی نے آپ کو کامیابی عطا کر دی پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں وظیفہ پڑھنے کا طریقہ دوبارہ سن لیں تاکہ آپ کے ذہن میں کسی قسم کا کوئی شک شبہ نہ رہے سب سے پہلے آپ نے دو رکعات نماز حاجت کے ادا کرنے ہیں مکروہ اوقات کے علاوہ جب آپ کا جی چاہے آپ یہ نوافل ادا کر سکتے ہیں

اس کے بعد جب بھی کو سونے کے لیے آپ اپنے بستر پر جائیں تو آپ نے ایک تسبیح ان الفاظ کی پڑھنی ہے اور ان کے اول اور آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس عمل کو مسلسل آپ نے اکیس دنوں تک جاری رکھنا ہے پیارے بھائیوں اور پیاری بہنوں جب آپ کا مقصد پورا ہو جائے اگر آپ کا مقصد سات دنوں میں پورا ہو جاتا ہے پانچ دنوں میں پورا ہو جاتا ہے تو آپ نے پھر دو رکعت نماز صلوۃ حاجت کے ادا کرنے ہیں اور اللہ رب العزت کا شکر ادا کرنا ہے

دوستوں یہ بہت ہی مجرب اور بہت ہی طاقتور عمل ہے. آپ جس مقصد کو اپنے ذہن میں رکھ کر یہ وظیفہ یہ عمل کریں گے اللہ تعالی اسی مقصد میں آپ کو کامیابی عطا فرمائے گا. اور سب سے بڑی بات یہ کہ اللہ تعالی کی غیابی مدد آپ کے ساتھ شامل حال ہو گی. میرے بھائیوں اور پیاری بہنوں جب اللہ اپنے بندے کو نوازتا ہے وہ اس کے لیے وسیلے پیدا کر دیتا ہے

پھر وہ ایسے ایسے وسیلے پیدا کرتا ہے جس کے بارے میں بندہ گمان بھی نہیں کر سکتا کیونکہ میرا رب بڑا رحیم ہے بڑا غفور ہے بڑا عظیم ہے بڑا کریم ہے جب اس کی رحمت اپنے بندے پر موسلادھار بارش کی طرح برستی ہے تو بندے کی دنیا بھی سنور جاتی ہے اس کی آخرت بھی سنور جاتی ہے تو میرے ایسے بھائی میری ایسی بہنیں جن کی حاجتیں پوری نہیں ہو رہی اور اس وجہ سے وہ بہت زیادہ پریشان وہ اس عمل کو ضرور کریں

انشاءاللہ میرے اللہ نے چاہا تو انہیں ضرور کامیابی ملے گی. اور اس عمل کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں تاکہ آپ کے ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کا بھی فائدہ ہو سکے

Relatd Content:

Kun Faya kun ka powerful Wazifa, Wazifa for Hajat, Kun Faya Kun wazifa in Urdu

Advertisement

Like it? Share with your friends!

0
2pglv

0 Comments

Your email address will not be published.