حدیث نبوی ﷺ ہے وہ چیز جس سے نظر تیز اور بال اگتے ہیں


0

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جب کوئی وضو کرتا ہے اور اچھی طرح وضو کرتا ہے پھر مسجد آتا ہے اور اس کے گھر سے نکلنے کا سبب صرف نماز ہی ہوتی ہے تو اس کے ہر قدم کے بدلے اللہ تعالی اس کا ایک درجہ بلند کرتا اور ایک گناہ مٹاتا ہے یہاں تک کہ وہ مسجد میں داخل ہو جائے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ عرض کیا

اللہ کے رسول آپ اپنی امت کے ان لوگوں کو قیامت کے دن کیسے پہچانیں گے جن کو آپ نے دیکھا نہیں ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وضو کے اثر کی وجہ سے ان کی پیشانی ہاتھ اور پاؤں سفید اور روشن ہوں گے حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے اعرابیوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کرتے دیکھا کہ کیا معاملے میں ہم پر گناہ ہے? کیا فلاں معاملے میں ہم پر گناہ ہے? تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے بندوں ان میں سے کسی نے بھی اللہ تعالی نے گناہ نہیں رکھا.

سوائے اس کے کہ کوئی اپنے بھائی کی عزت سے کچھ بھی کھیلے. تو دراصل یہی گناہ ہے. انہوں نے کہا اللہ کے رسول اگر ہم دو علاج نہ کریں تو اس میں بھی گناہ ہے. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے بندوں دو علاج اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسا مرض نہیں بنایا جس کی شفا اس کے ساتھ نہ بنائی ہو سوائے بڑھاپے کے انہوں نے عرض کیا اللہ کے رسول بندے کو جو چیزیں اللہ تعالی نے عطا کی ہیں ان میں سے سب سے بہتر چیز کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حسن اخلاق حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا سوتے عصمت کا سرمہ ضرور لگاؤ کیونکہ اس سے نظر نگاہ تیز ہوتی ہے

اور بال اگتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ اپنے اوپر عصمت کو لازم کر لو اس لیے کہ وہ بینائی تیز کرتا ہے اور بال اگاتا ہے وضاحت سرمد ایک پتھر ہے جو اسفہان ایران میں پایا جاتا ہے اس سے سرمہ بہترین اور مفید ہوتا ہے دوستوں اللہ تعالی ہمیں ان احادیث مبارکہ پر عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے

Advertisement

Like it? Share with your friends!

0
2pglv

0 Comments

Your email address will not be published.